آج عام تعطیل، وفاقی محکموں کے ملازمین کی تین چھٹیاں

آج عام تعطیل، وفاقی محکموں کے ملازمین کی تین چھٹیاں

  

لاہور (آن لائن) یکم مئی کوعام تعطیل کے باعث وفاقی محکموں کے ملازمین تین چھٹیاں گزاریں گے۔یکم مئی جمعۃ المبارک کو محنت کشوں کے عالمی دن کی مناسبت سے عام تعطیل ہو گی جبکہ ہفتہ اور اتوار کووفاقی محکموں میں تعطیل ہوتی ہے اس طرح وفاقی محکموں کے ملازمین تین چھٹیاں گھروں پر گزاریں گے جبکہ صوبائی محکموں کے ملازمین ہفتہ کی یوم کی رخصت لے کر تین چھٹیاں گزار یں گے۔

یکم مئی

مزید :

صفحہ آخر -