ایف بی آر نے فیڈرل ایکسائز اور سیلز ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی

ایف بی آر نے فیڈرل ایکسائز اور سیلز ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے جنوری،فروری اور مارچ کے فیڈرل ایکسائز اور سیلز ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔جس کے مطابق فیڈرل ایکسائز اورسیلز ٹیکس ادائیگی 12مئی جبکہ گوشوارے 15مئی تک جمع کروائے جاسکیں گے۔جنوری،فروری اور مارچ کے گوشوارے جمع کرانے آخری تاریخ 15مئی مقرر کی گئی ہے۔
ایف بی آر

مزید :

صفحہ آخر -