ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ نیگیٹو آ گیا

  ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ نیگیٹو آ گیا

  

لاہور(این این آئی)ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست محمد مزاری کا کرونا وائرس کا ٹیسٹ نیگیٹو آ گیا۔ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری 28 اپریل کو دبئی سے پاکستان پہنچے تھے۔ دوست محمد مزاری ملتان ائیرپورٹ سے اپنی گاڑی میں لاہور پہنچے اور خود کو پی سی ہوٹل کے کمرے میں آئیسولیٹ کر لیاہے۔نجی لیب سے کرونا وائرس کا ٹیسٹ کروانے پر ان کی رپورٹ نیگیٹو آئی ہے۔

ڈپٹی سپیکر

مزید :

صفحہ آخر -