خام تیل کے نرخوں میں 10 فیصد اضافہ

خام تیل کے نرخوں میں 10 فیصد اضافہ

  

سنگاپور (اے پی پی) ایشین مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں 10 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا جس کی وجہ طلب میں بہتری کی اطلاعات ہیں۔سنگاپور میں ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے نرخ 16.4 فیصد بڑھ کر 17.53 ڈالر فی بیرل رہے۔برنٹ نارتھ سی کروڈ کے سودے 10.4 فیصد اضافے کے ساتھ ہوئے

مزید :

کامرس -