پاکستان میں مقیم غیرملکیوں کے ویزے میں 30جون تک توسیع

  پاکستان میں مقیم غیرملکیوں کے ویزے میں 30جون تک توسیع

  

خانیوال (نمائندہ پاکستان)وزارت داخلہ نے پاکستان میں مقیم غیر ملکیوں کے ویزے میں 30جون تک توسیع کردی ہے وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن(بقیہ نمبر46صفحہ6پر)

کے مطابق کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے غیر ملکیوں کے ویزے کی مدت میں 30جون تک توسیع کردی گئی ہے جس کے متعلق تمام اداروں کو آگاہ کردیا گیا ہے وزارت داخلہ نے ویزے کی مدت میں توسیع کے متعلق باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

توسیع

مزید :

ملتان صفحہ آخر -