مالیاتی ادارے آج بند، متاثرین کومالی امداد نہیں مل سکے گی

  مالیاتی ادارے آج بند، متاثرین کومالی امداد نہیں مل سکے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(سٹاف رپورٹر  ) ماہ رمضان میں ہر ہفتہ اور اتوار کو بنک کی چھٹی کی وجہ سے احساس کفالت سنٹرز سے لاک ڈاؤن کے متاثرین کو مالی امداد کی ترسیل بند رہے گی(بقیہ نمبر49صفحہ6پر)

۔ آج یکم مئی کو بنکوں کی چھٹی کی وجہ سے بھی تمام سنٹرز بھی بند رہیں گے۔احساس کفالت سنٹرز سوموار کو دوبارہ کھلیں گے۔
مالی امداد