یکم مئی، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبای سرگرمیاں نہیں ہوں گی

یکم مئی، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبای سرگرمیاں نہیں ہوں گی

  

اسلام آباد (اے پی پی) حکومت پاکستان کی جانب سے مزدوروں کے بین الاقوامی دن کی مناسبت سے یکم مئی کو عام تعطیل کے اعلان کی وجہ سے (آج) جمعہ کو پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں بھی چھٹی ہوگی۔ پی ایس ایکس کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ جمعہ کو سٹاک ایکسچینج میں کاروبای سرگرمیاں نہیں ہوں گی۔ اس حوالے سے پاکستان سٹاک ایکسچینج نے تمام متعقلہ اداروں کو بذریعہ نوٹس بھی آگاہ کردیا ہے۔

مزید :

کامرس -