مشکوک افراد کی محافظ سکواڈ پر فائرنگ اہلکار بال بال بچ گئے، ملزمان فرار

  مشکوک افراد کی محافظ سکواڈ پر فائرنگ اہلکار بال بال بچ گئے، ملزمان فرار

  

ملتان(نیوز رپورٹر)تھانہ قطب پور کے علاقے محافظ سکواڈ پر فائرنگ بال بال بچ گئے۔ تفصیل کیمطابق محلہ غریب میں محافظ سکواڈ کے اہلکاروں نے مشکو ک موٹرسائیکل پر سوار دو افراد کو روکنے کی کوشش پر (بقیہ نمبر54صفحہ6پر)

نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ شروع کردی،جن کا تعاقب کرنے پر ملزمان فرار ہوگئے،موقع پر پولیس نے تین چلیدہ خول بھی حراست میں لیئے تاہم فائرنگ سے کوئی نقصان نہ ہوا ہے،پولیس نے علاقہ کی ناکہ بندی کرنے کے بعد ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

فائرنگ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -