کروناسے بچاؤ، رائل آچرڈ میں انتظامات مکمل کرلیے گئے، ملک عبدالرؤف

  کروناسے بچاؤ، رائل آچرڈ میں انتظامات مکمل کرلیے گئے، ملک عبدالرؤف

  

ملتان (پ ر)ملتان / رائل ارچرد ملتان میں کرونا آگاہی مہم اور حفاظتی اقدامات کا سلسلہ جاری ھے کالونی کی تمام شاہراہوں پر کلورین سپرے کیا جا رہا ھے جبکہ میں ن داخلی راستے پر وہیکل واک تھرو گیٹ نصب کیا گیا ھے اسی اسی طرح جامع مسجد اور دفاتر کے باہر بھی ڈس انفیکٹنگ گیٹ نصب کئے گے ہیں اور ٹمپریچر چیک کرنے اور جگہ جگہ سینیٹائزر رکھوالے گئے(بقیہ نمبر34صفحہ6پر)

ہیں رائل ارچرد ملتان کے جی ایم سیلز اینڈ مارکیٹنگ ملک عبدالروف نے کہا ھے کہ کالونی کے رہائشیوں کے حفاظتی اقدامات کرنا اولین ترجیح ھے انہوں نے کہا کہ رائل ارچرد ملتان میں کرونا سے بچاؤ کے لئے حکومتی ہدایات کی روشنی میں تمام انتظامات کئے گئے ہیں ملک عبدالروف نے مزید کہا کہ رائل ارچرد ملتان ضروریات زندگی کی تمام سہولیات سے آراستہ رہائشیوں کے لئے محفوظ ترین ہاوسنگ سوسائٹی ھے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -