رپورٹ منفی آنے پرکرونا کامریض ڈسچارج

  رپورٹ منفی آنے پرکرونا کامریض ڈسچارج

  

راجن پور (نامہ نگار) ماشاء اللہ راجن پور میں کورونا وائرس کو شکست دینے والا اور فرنٹ لائن پر کرونا سے لڑنے والا ڈسٹرکٹ ہسپتال کے سینئر ڈسپینسر محمد حسین کی کورونا وائرس کی پازیٹیو رپورٹ سے نیگیٹو رپورٹ انے پر(بقیہ نمبر20صفحہ6پر)

ڈسٹرکٹ ہسپتال انتظامیہ نے ڈسچارج کر دیا اور کورونا وائرس سے جنگ جیتنے پر خراج تحسین پیش کیا محمد حسین سینئر ڈسپینسر کا گھر پہنچنے اہل علاقہ اور دوست احباب کی جانب سے بھی پرتپاک استقبال کیا گیا اور انہوں نے کہا کہ ہم پیارے بھائی محمد حسین کو کرونا سے جنگ جیتنے پر اور صحت یابی پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

ڈسچارج

مزید :

ملتان صفحہ آخر -