ایم ڈی پاکستان بیت المال عون عباس بپی 4مئی کو چلڈرن ہسپتال کادورہ کرینگے

  ایم ڈی پاکستان بیت المال عون عباس بپی 4مئی کو چلڈرن ہسپتال کادورہ کرینگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(نمائندہ خصوصی)ایم ڈی پاکستان بیت المال عون عباس بپی4 مئی 2020ء بروز سوموار صبح 10:30 بجے چلڈرن کمپلیکس ملتان تھیلیسیمیا وارڈ کا دورہ (بقیہ نمبر22صفحہ6پر)

کریں گے،اس موقع پر تھیلیسیمیا کا شکار غریب اور مستحق بچوں کے مفت علاج و معالجہ کے لئے ضروری اعلان بھی کریں گے،اس حوالے سے ایم ایس ڈاکٹر زاہد اختر نے بتایا کہ بیت المال کی پہلے ہی بہت خدمات ہیں اس ریجن کے لئے اب بھی سوموار کو بڑا اعلان متوقع ہے۔
عون عباس بپی