تھریشرکی زد میں آکر محنت کش بازوسے محروم، تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل

تھریشرکی زد میں آکر محنت کش بازوسے محروم، تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


گگو منڈی(نامہ نگار)تھریشر کی زد میں آ کر محنت کش کا بازو کٹ گیا تفصیل کے مطابق نواحی گاؤں 58۔کے بی کا محنت کش عابد حفیظ ویٹ تھریشر کے زریعہ گندم نکال(بقیہ نمبر28صفحہ6پر)

رہا تھا کہ اچانک اس کا بازو تھریشر کی زد میں آ گیا اور تھریشر بند ہونے تک اس کا بازو کہنی تک کٹ گیا زخمی عابد حفیظ کو ریسکیو 1122نے ابتدائی طبی امداد کے بعد ٹی ایچ کیو بورے والا منتقل کر دیا۔
تھریشر