چوری، ڈکیتی کی درجنوں وارداتیں، شہری لاکھوں مالیتی قیمتی سامان، نقدی سے محروم

  چوری، ڈکیتی کی درجنوں وارداتیں، شہری لاکھوں مالیتی قیمتی سامان، نقدی سے ...

  

ملتان(نیوز رپورٹر) ڈکیتی و چوری کی مختلف وارداتوں میں شہری لاکھوں روپے مالیت کی نقدی و قیمتی سامان سے محروم ہوگئے۔تفصیل کے مطابق تھانی کینٹ کے علاقے (بقیہ نمبر31صفحہ6پر)

بجلی گھر سے محمد مجاہد سے موٹرسائیکل پر سوار تین افراد نے جھپٹا مارکر موبائل مالیت35ہزار چھین کر فرار ہوگئے، تھانہ گلگشت کے علاقے محمد جواد سے دو نامعلوم افراد نے اسلحہ کی نوک پر موٹرسائیکل لیگئے، تھانہ چہلیک کے علاقے نشتر ہسپتال ہوسٹل کے باہر سے محمد علی کی موٹرسائیکل،تھانہ جلیل ا?باد کے علاقے وہاڑی روڑ حمزہ اعجاز، تھانہ مظفر ا?باد کے علاقے القریش فیز ٹو محمد حزیفہ، تھانہ قطب پور کے علاقے گارڈن ٹاون محمد صفدر کی موٹرسائیکل چوری ہوگئے، تھانہ ممتازا?باد کے عالقے ناصرہ ا?باد عبدالشعیب کی الیکٹرونکس دوکان کے تالے توڑ کر سامان مالیت91ہزار، تھانہ گلگشت کے علاقے محمد ا?صف کی دوکان کے باہر سے موٹرسائیکل، تھانہ نیوملتان کے علاقے حسن ا?باد محمد عمران کا رکشہ مالیت1لاکھ50ہزار، تھانہ سیتل ماڑی کے علاقے اعجاز کے بھانہ سے مویشی مالیت1لاکھ10ہزار،تھانہ صدر کے عالقے سورج میانی ساجد خان جبکہ تھانہ دہلی گیٹ کے علاقے شاہ خرم وسیم احمد کی موٹرسائیکل چوری ہوگئے۔

وارداتیں

مزید :

ملتان صفحہ آخر -