صدر مملکت اور وزیراعلیٰ سندھ کی ملاقات منسوخی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

صدر مملکت اور وزیراعلیٰ سندھ کی ملاقات منسوخی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
صدر مملکت اور وزیراعلیٰ سندھ کی ملاقات منسوخی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

  

کراچی(ویب ڈیسک) صدر مملکت عارف علوی کی وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات منسوخ ہونے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔

جیو نیوزکے مطابق پی ٹی آئی قیادت کےخلاف پیپلز پارٹی رہنماؤں کے بیانات ملاقات نہ ہونے کی اہم وجہ بنے۔چینل ذرائع نے بتایا کہ وزیر اعظم پی پی قیادت کی زبان پر ناخوش تھے اس لیے صدر نے کراچی میں موجودگی کے باوجود اجلاس میں شرکت نہیں کی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور صدر مملکت عارف علوی کے درمیان ملاقات طے تھی جسے ایک روز قبل اچانک منسوخ کردیا گیا۔

مزید :

علاقائی -سندھ -کراچی -