گورنر سندھ سے ملنے والی سرکاری افسر کی اہلیہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

گورنر سندھ سے ملنے والی سرکاری افسر کی اہلیہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
گورنر سندھ سے ملنے والی سرکاری افسر کی اہلیہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )اندرون سندھ کے علاقے مٹیاری میں گورنرسندھ سے ملنے والے سرکاری افسر کی اہلیہ اور بیٹے کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا۔ڈی ایچ او مٹیاری غلام رسول کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر نیو سعید آباد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر ان کے اہلخانہ کے ٹیسٹ کرائے گئے تھے جس کے بعد ان کی اہلیہ اور بیٹے کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا ہے۔اسسٹنٹ کمشنر نیوسعید آباد نے چند روزقبل گورنر سندھ سے ملاقات کی تھی۔ ڈی ایچ او کے مطابق غلام رسول اور دو نئے کیسز کےبعد ضلع میں مریضوں کی تعداد 7 ہوگئی ہے۔

مزید :

قومی -