برج حمل،سیارہ مریخ،21مارچ سے 20اپریل

  برج حمل،سیارہ مریخ،21مارچ سے 20اپریل

  

  بڑی اہم بات کان میں پڑے گی۔ اختلافات سے بچنے کیلئے چند دن کی خاموشی بہتر ہے۔ آپ کا حق کوئی نہیں لے سکتا۔ ان شاء اللہ صورت حال جلد آپ کے حق میں ہو گی۔

مزید :

کامرس -