پرویز ملک کی قیادت میں لیگی وفد کی مرزا ریحان سے والدہ کی وفات پر تعزیت

  پرویز ملک کی قیادت میں لیگی وفد کی مرزا ریحان سے والدہ کی وفات پر تعزیت

  

لاہور(لیڈی رپورٹر)مسلم لیگ ن کے کارکن مرزا ریحان بیگ کی والدہ مرحومہ کی وفات پر اظہار تعزیت کے لئے ملک پرویز ایم این اے، وحید عالم خان ایم این اے، خواجہ عمران نذیر ایم پی اے  اور اجمل ھاشمی لیگی رہنما چیئرمین یوسی 232 کی ان کے گھر آمد اور فاتحہ خوانی کی۔اس موقع پر پارٹی رہنماؤں نے مرزا ریحان بیگ سے  تعزیت کرتے ہوئے ان کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا اور کہا کہ والدین کا نعم البدل ملنا نا ممکن ہے اللہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ دے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -