40سال والے شہریوں کیلئے نئے ویکسی نیشن سنٹر بنانے کاکام شروع

  40سال والے شہریوں کیلئے نئے ویکسی نیشن سنٹر بنانے کاکام شروع

  

لاہور(جنرل رپورٹر)  ضلعی انتظامیہ نے نئے ویکسینیشن سنٹرز بنانا شروع کر دئیے ہیں۔ان  سنٹرز میں 40 سال سے زائد افراد کو ویکسینیشن لگائی جائے گی اور کورونا کو شکست دی جائیگی۔انتظامیہ افسران کاکہنا ہے عوام خود کو رجسٹر کرائیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -