دوسرا ٹیسٹ، سری لنکا نے بنگلہ دیش کیخلاف469 رنز بنالئے

دوسرا ٹیسٹ، سری لنکا نے بنگلہ دیش کیخلاف469 رنز بنالئے

  

پالیکے(نیٹ نیوز) سری لنکا کی ٹیم نے بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کھیل کے اختتام تک6 وکٹوں کے نقصان پر469 رنز بنائے  تھرمائن140 رنز کے ساتھ نمایاں رہے جبکہ کپتان کاروتنے نے 118 رنز کی اننگز کھیلی فرنینڈو81 رنزبنانے کے بعد آؤٹ ہوئے  جبکہ ڈک ویل نے 64 رنز کی اننگز کھیلی بنگلہ دیش کی جانب سے تسکین  احمد نے بہترین باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3 سری لنکن کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی جبکہ  مہدی، شریفل اور تجل نے ایک ایک وکٹ اپنے نام کی سری لنکن کپتان نے کہا کہ ٹیم نے حریف کے خلاف بڑا سکور کرلیا ہے آج بھی ٹیم اننگز جاری رکھے گی اور مزید سکو ر کرے گی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -