دوسری شادی مقدمہ میں سابق ایس ایس پی جنید ارشد کو نوٹس، جواب طلب

دوسری شادی مقدمہ میں سابق ایس ایس پی جنید ارشد کو نوٹس، جواب طلب

  

لاہور(نامہ نگار) سول عدالت نے پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے کے مقدمہ میں سابق ایس ایس پی جنید ارشد کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیاسابق ایس ایس پی جنید ارشد کی سابق اہلیہ نے بغیر اجازت کے دوسری شادی کرنے پر کیس کررکھا ہے جس میں مؤقف اختیار کیا گیاہے کہ سابق شوہر نے دوسری شادی کرتے وقت مجھے سے اجازت نہیں لی سابق شوہر نے دوسری شادی مجھے سے چوری کی جیند ارشد کو سخت سزا دینے کا حکم دیا جائے فیملی کورٹ کے جج عبد المیب نے درخواست پر سماعت کرتے ہوئے سابق ایس ایس پی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 6مئی تک جواب طلب کر لیا۔

مزید :

علاقائی -