ایل ڈی اے افسران پر پلاٹ الاٹمنٹ جعلی سازی کیس،چالان رپورٹ طلب

ایل ڈی اے افسران پر پلاٹ الاٹمنٹ جعلی سازی کیس،چالان رپورٹ طلب

  

لاہور(نامہ نگار)اینٹی کرپشن عدالت میں ایل ڈی اے افسران پر پلاٹ الاٹمنٹ جعلی سازی کیس میں تفتیشی افسر سے 17جون کوچالان سے متعلق رپورٹ طلب کر لی اینٹی کرپشن عدالت کے جج راجا ارشد علی نے کیس پر سماعت کی،اینٹی کرپشن حکام کے مطابق ملزمان کے خلاف 577/12 مقدمہ اینٹی کرپشن میں درج ہے ایل ڈی اے کے سینئر افسران محمد میراج عارف یونس اور یوسف سمیت دیگر ملزمان شامل ہیں، ملزمان نے جعل سازی کیساتھ جوہر ٹاؤن میں گیارہ کنال سے زائد اراضی جعل سازی سے ٹرانسفر کی۔

مزید :

علاقائی -