بینک منیجر چودھری ذو القرنین کو عدم شواہد کی بنیاد پر بری کرنے کا حکم 

بینک منیجر چودھری ذو القرنین کو عدم شواہد کی بنیاد پر بری کرنے کا حکم 

  

لاہور(نامہ نگار)احتساب عدالت نے زرعی ترقیاتی بینک کے منیجر چودھری ذو القرنین کو عدم شواہد کی بنیاد پر بری کرنے کا حکم جاری کردیااحتساب عدالت کے جج اسد علی نے ریفرنس کا فیصلہ سنایا عدالتی حکم کے مطابق بینک لون کی 62 کروڑ روپے کی رقم ملزم چودھری ذوالقرنین نے خورد برد کی  عدالت نے ملزم کے خلاف گواہوں کے بیانات قلمبند کرنے کے بعد عدم شہادتوں کی بنیاد پر اسے بری کردیا،ملزم کے خلاف نیب حکام نے 2017 ء میں ریفرنس دائر کیا تھا۔

مزید :

علاقائی -