ریڈر پر تشدد کرنے کے واقعہ میں ملوث افراد کو سخت سزا دینے کی یقین دہانی 

 ریڈر پر تشدد کرنے کے واقعہ میں ملوث افراد کو سخت سزا دینے کی یقین دہانی 

  

لاہور(نامہ نگار)سیشن جج لاہور کے ریڈر جہانگیر پر تشدد کرنے کے واقعہ میں ملوث افراد کو سخت سزا دینے کی یقین دہانی کروا دی تشدد کے خلاف آل پاکستان جوڈیشری ایمپلائز ایسوسی ایشن نے سخت مذمت کرتے ہوئے سیشن جج سے اس میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا تھا۔

سیشن جج لاہور کے ریڈر جہانگیرپر دو روز قبل عدالتی سٹاف نے تشدد کیا تھا۔

مزید :

علاقائی -