لوہاری گیٹ، 5 قمار باز گرفتار،  داؤ پر لگی رقم، موبائل، تاش پتے برآمد

لوہاری گیٹ، 5 قمار باز گرفتار،  داؤ پر لگی رقم، موبائل، تاش پتے برآمد

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)لوہاری گیٹ پولیس کی کارروائی پانچ قمار باز گرفتار کر لیے تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او لوہاری گیٹ عمر ان انو ار نے کاروائی کے دوران رفیق،علی شیر،عامر خان، خلیل اور اعظم کو تاش پر جواء کھیلتے موقع سے گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے داؤ پر لگی نقد رقم،موبائل اور تاش کے پتے برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ 

مزید :

علاقائی -