ایک روز قبل تبدیل ہونے والے ایس ایچ اوز نے چارج سنبھال لیا

ایک روز قبل تبدیل ہونے والے ایس ایچ اوز نے چارج سنبھال لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر) ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی کے احکامات پر گزشتہ روز تبدیل ہونے والے ایس ایچ وز نے چارج سنبھال لیا چارج سنبھالنے والوں میں ڈی آئی جی آپریشنزنے پولیس لائنز سے انسپکٹر رانا مجاہد کوایس ایچ او مانگا منڈی، انسپکٹر عتیق ڈوگر کو ایس ایچ او شمالی چھاؤنی،انسپکٹر سیف اللہ نیازی کوایس ایچ او لاری اڈہ،انسپکٹر جاوید سپرا کو ایس ایچ او قائد اعظم انڈسٹریل سٹیٹ،انسپکٹر محمد علی کو ایس ایچ او سرور روڈ،انسپکٹر سہیل اخلاق کو ایس ایچ او لوئر مال،انسپکٹر نصراللہ چھٹہ کو ایس ایچ اوہیئر،سب انسپکٹر محمد رضا کو ایڈیشنل ایس ایچ او ہربنس پورہ، سب انسپکٹر اسد عباس کو ایڈیشنل ایس ایچ او سبزہ زار،سب انسپکٹر ساجد محمودایڈیشنل ایس ایچ او مسلم ٹاؤن،سب انسپکٹر کاشف یوسف ایڈیشنل ایس ایچ او مصطفی ٹاؤن،سب انسپکٹر ریاض گوندل ایڈیشنل ایس ایچ او موچی گیٹ،سب انسپکٹر رضوان کو ایڈیشنل ایس ایچ او ملت پارک،سب انسپکٹر اکرام خان کوایڈیشنل ایس ایچ او داتا دربار،سب انسپکٹر سہیل شہزاد کو ایڈیشنل ایس ایچ او شادمان،سب انسپکٹر اصغر بھٹی ایڈیشنل ایس ایچ او گلشن اقبال،سب انسپکٹر عظیم انور کو ایڈیشنل ایش ایچ او شیراکوٹ،سب انسپکٹر رضا رحمن کو ایڈیشنل ایس ایچ او وحدت کالونی،سب انسپکٹر عثمان یونس کو ایدیشنل ایس ایچ او رنگ محل تعینات کرنے کے احکامات جاری کیئے ساجد کیانی نے 6تھانوں کے ایس ایچ اوز کی مقام تعیناتی میں ردوبدل کرتے ہوئے سب انسپکٹر یاسر عباس کو ایڈیشنل ایس ایچ او مانگا منڈی سے ایڈیشنل ایس ایچ او اچھرہ، سب انسپکٹر رفیع اللہ کو ایڈیشنل ایس ایچ او راوی روڈ سے ایڈیشنل ایس ایچ او اسلام پورہ،سب انسپکٹر اختر علی کوایڈیشنل ایس ایچ او مسلم ٹاؤن سے ایڈیشنل ایس ایچ او راوی روڈ،سب انسپکٹر قادرکو ایڈیشنل ایس ایچ او فیصل ٹاؤن سے ایڈیشنل ایس ایچ اولیاقت آباد،عاصم جہانگیر کو ایڈیشنل ایس ایچ او لیاقت آباد سے ایڈیشنل ایس ایچ اوفیصل ٹاؤن اور سب انسپکٹر مظہر الحسن کو ایڈیشنل ایس ایچ او رنگ محل سے ایڈیشنل ایس ایچ او سندر شامل ہیں۔ 

ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی نے 14تھانو ں کے ایس ایچ اوز کو لائن حاضر کرنے کے بھی احکامات جاری کئے  انسپکٹر جاوید اقبال،انسپکٹر طاہر اکرم، انسپکٹر عمران خان،سب انسپکٹر کاشف یوسف،سب انسپکٹر زاہد،سب انسپکٹر شہریار،سب انسپکٹر محمد اسلام،سب انسپکٹریاسر چیمہ، سب انسپکٹرفاروق اعظم،سب انسپکٹر راؤ تصور،سب انسپکٹر شعیب اصغر،سب انسپکٹر زاہد،سب انسپکٹرافتخارعالم اورسب انسپکٹر اعجاز بھٹی کو پولیس لائنز رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کئے گئے ڈی آئی جی آپریشنزسا نے تمام افسران کو اپنی اپنی نئی تعیناتی کے مقام پر فوری رپورٹ کرنے کا حکم دیا۔ 

مزید :

علاقائی -