ترکی میں کورونا کیسز بڑھنے کے بعد پہلی بار آج سے مکمل لاک ڈاؤن

  ترکی میں کورونا کیسز بڑھنے کے بعد پہلی بار آج سے مکمل لاک ڈاؤن

  

 انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی میں کورونا کیسز بڑھنے کے بعد پہلی بار آج سے مکمل لاک ڈاؤن شروع ہوگیا۔مختلف شہروں میں سڑکیں سنسان، دکانیں مکمل بند رہیں، لاک ڈاؤن سے پہلے سڑکوں پر رش بڑھ گیا، فیول اسٹیشنز پر لائنیں لگ گئیں۔اس سے قبل  ترکی میں کورونا کے سبب صرف کچھ پابندیاں لگائی گئیں تھیں۔ مکمل لاک ڈاؤن 17 مئی تک جاری رہے گا۔

ترکی

مزید :

صفحہ اول -