آئیے سب مل کر ایس او پیز کو فالو کریں،فرخ حبیب
اسلا م آباد (سٹاف رپورٹر)وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ کرونا کیسز کو روکنے کیلئے احتیاطی تدابیر پر عمل کر کے اسکے نقصان سے بچا جا سکتا ہے،آئیے سب مل کر ایس او پیز کو فالو کریں۔اپنے ٹویٹ میں وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے کہا کہ عالمی وبا کورونا کا سامنا پاکستان بھی کررہا ہے۔انہوں نے کہاکہ بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کو روکنے کے لیے احتیاطی تدابیر عمل کرکے اس کے نقصان سے بچا جاسکتا ہے، آئیے ہم سب مل کر ایس او پیز کو فالو کریں۔
فرخ حبیب