40 سے49 سال عمر کے شہریوں کی ویکسی نیشن کا عمل پیر سے شروع ہوگا

40 سے49 سال عمر کے شہریوں کی ویکسی نیشن کا عمل پیر سے شروع ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد  (مانیٹرنگ ڈیسک) نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) حکام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ چالیس سے اْنچاس سال کی عمر کے شہریوں کو کورونا ویکسین لگانے کا عمل پیر سے شروع ہوگا۔یہ فیصلہ اسلام آباد میں منصوبہ بندی اور ترقی کے وزیر اسد عمر کی صدارت میں ہونے والے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اجلاس میں کیا گیا۔
 ویکسی نیشن

مزید :

صفحہ اول -