ٹی ایل پی کالعدم ہوچکی، حکومت اور عمران خان فیصلوں پر قائم، شیخ رشید

  ٹی ایل پی کالعدم ہوچکی، حکومت اور عمران خان فیصلوں پر قائم، شیخ رشید

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کالعدم ہوچکی۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھاکہ ٹی ایل پی کو تحلیل کا کوئی پروگرام ترک نہیں کیا، حکومت اور عمران خان ان دونوں فیصلوں پر قائم ہیں۔انہوں نے کہا کہ وزیرا عظم کی ہدایات ہیں کہ قانون کے مطابق کارروائی کی جائے اور سرینڈر نہ کیا جائے۔ 

شیخ رشید

مزید :

صفحہ اول -