پیپلز پارٹی نے ایک نشست کیلئے  نظام کو یرغمال بنایا،فواد چوہدری 

  پیپلز پارٹی نے ایک نشست کیلئے  نظام کو یرغمال بنایا،فواد چوہدری 

  

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے پیپلز پارٹی نے ایک نشست کیلئے جس طرح نظام کو یرغمال بنایا اس سے الیکشن اصلاحات کی ضرورت کا احساس پہلے سے بھی زیادہ شدت محسوس ہوتا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا ایک بار پھر اپوز یشن سے کہتا ہوں وزیراعظم عمران خان کی تجاویز پر غور کریں۔ ووٹنگ کی شرح سے اندازہ ہوتا ہے عوام کا انتخابی عمل سے اعتبار ختم ہو رہا ہے۔ 

فواد چوہدری

مزید :

صفحہ اول -