ایس او پیز کی خلاف ورزی، تیمور سلیم  جھگڑا کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور

ایس او پیز کی خلاف ورزی، تیمور سلیم  جھگڑا کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور

  

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور کی مقامی عدالت نے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر صوبائی وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا کی ضمانت قبل از گرفتاری درخوست منظور کرلی گئی۔خیبر پختونخوا کے وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا کیخلاف پشاور میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کیا گیا تھا جس کے بعد صوبائی وزیر صحت نے مقامی عدالت میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دی، عدالت نے تیمور جھگڑا کی درخواست منظور کرلی۔ 

 تیمور سلیم جھگڑا 

مزید :

صفحہ آخر -