سعودی عرب نے غیرقانونی طور پر  مقیم 22 پاکستانی ملک بدر کر دیئے 

سعودی عرب نے غیرقانونی طور پر  مقیم 22 پاکستانی ملک بدر کر دیئے 

  

 کراچی/اسلام آباد (این این آئی)سعودی عرب نے غیر قانونی طور پر مقیم 22 پاکستانیوں کو ملک بدر کردیا۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب سے ڈی پورٹ 22 پاکستانی جدہ سے اسلام آباد پہنچ گئے۔ کراچی سے ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے تمام افراد کو قانونی کارروائی کے بعد گھروں کو جانے کی اجازت دے دی۔

سعودی عرب 

مزید :

صفحہ آخر -