معروف بھارتی ٹی وی میزبان روہت سردانا کورونا سے چل بسے
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے معروف ٹی وی میزبان روہت سردانا عالمی وبا کورونا وائرس سے چل بسے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق روہت سردانا نجی بھارتی ٹی وی پر سیاسی شو کی میزبانی کرتے تھے۔ رپورٹ کے مطابق روہت سردانا کورونا کی وجہ سے ہسپتال میں زیرعلاج رہے تھے، کورونا سے صحت یابی کے بعد ان کی موت ہارٹ اٹیک سے ہوئی ہے۔
روہت سردانا