نوشہرہ دریائے کابل میں نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب گیا

نوشہرہ دریائے کابل میں نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب گیا

  

نوشہرہ(بیورورپورٹ)نوشہرہ دریائے کابل میں نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب گیا ریسکیو نوشہرہ کی ٹیم لاش کی تلاش میں مصروف ہے تفصیلات  کے مطابق اٹک حضرت جی بابا کے مقام پر نوجوان ڈوبنے  کی اطلاع پر ریسکیو 1122 کی غوطہ خور اور میڈیکل ٹیمیں موقع پر پہنچ گئے ریسکیو 1122 نوشہرہ کے ماہر غوطہ خوروں کی جانب سے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق عادل ولد صابر عمر 20 سال سکنہ ملاں منصور دریائے میں نہاتے ہوے ڈوب گیا واٹر ریسکیو ٹیم مراد گل ڈاں یونگ سپروائزر کی نگرانی میں ماہر غوطہ خور شاہ عالم،حماد،عبد الحلیم پر مشتمل تھی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -