شا نگلہ پریس کلب کے سینئر نائب صدر نوخارے ما ما کی اہلیہ انتقال کرگئیں 

شا نگلہ پریس کلب کے سینئر نائب صدر نوخارے ما ما کی اہلیہ انتقال کرگئیں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
الپوری(ڈسٹرکٹ رپورٹر)شا نگلہ پریس کلب کے سینئر نائب صدر نوخارے ما ما آف پورن کی اہلیہ انتقال کرگئیں،مرحومہ نوجوان صحافی سہیل حسن،حسن محمود اور ویلج سیکرٹری مشتاق احمد کی والدہ تھی،مرحومہ کوجمعہ کے روز نماز جنازہ کے بعدمقامی قبرستان میں سُپردخاک کردیا گیا۔نماز جنازہ میں ان کے رشتہ داران،عزیز و عقارب،وکلاء،علماء،اساتذہ،صحافیوں سمیت زندگی کے مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والوں نے ہزارو ں کے تعداد میں شرکت کی،شانگلہ پریس کلب میں مرحومہ کے ایصال ثواب اور پسماندگان کیلئے صبروجمیل کی دعا مانگی گئی۔