سابق صوبائی وزیر حاجی عبدالرازق خان آف ماشوگگر وفات پاگئے 

 سابق صوبائی وزیر حاجی عبدالرازق خان آف ماشوگگر وفات پاگئے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
پشاور(نیوز رپورٹر)عوامی نیشنل پارٹی  کے صوبائی رہنماء، ممتاز قانون دان اور سابقہ ایم پی اے حاجی عبدالرازق خان آف ماشو گگر بقضائے الہی وفات پا چکا ھے جس کا نماز جنازہ گزشتہ روز ادا کرد ی گئی ہے جس میں عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی اور صوبائی قائدین سمیت وکلاء، سماجی اور اور سیاسی شخصیات سمیت کثیر  تعداد میں علاقے کے لوگوں نے شرکت کی ، مرحوم کی رسم قل کل غز سٹاپ گڑھی وکیلان ماشو گگر کوھاٹ روڈ پشاور ادا کی جائیگی  (مرحوم حاجی عبدالرازق خان)  اے این پی کے سابق امید وار پی کے 71  اور سیکرٹری انفارمیشن ضلع پشاور عبد الحفیظ ایڈووکیٹ  کے والد اور عبدالواحد سینئر سیکرٹری یونین کونسل کے بھائی اور محمد یونس  ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈی آئی خان کے چچا  تھے