نوشہرہ، پولیس کا سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشنز،1اشہاری اور 22 مشتبہ گرفتار

نوشہرہ، پولیس کا سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشنز،1اشہاری اور 22 مشتبہ گرفتار

  

نوشہرہ(بیورورپورٹ)تھانہ مصری بانڈہ کی حدود میں پولیس کا سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشنز۔01  اشہاری اور 22 مشتبہ گرفتارڈسٹرکٹ پولیس افیسر ڈاکٹر محمد اقبال کے خصوصی احکامات پر ضلع بھر میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشنز کا سلسلہ جاری ہیں آیاز محمود DSP اکوڑہ کی سربراہی میں علی اکبر خان SHO مصری بانڈہ نے بمعہ نفری مصری بانڈہ اور گرد نواح میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریش کیادوران آپریشنز جرائم پیشہ عناصر کے ٹھکانوں پر چھاپے لگائے گئے۔ مشکوک افراد کا کریمنل ریکارڈ چیک کرکے کلیئر ہونے پر چھوڑدیا گیاسرچ آپریشن کے دوران01  اشتہاری.  اور 22 مشتبہ گرفتار کر لئے گئے۔گاڑیوں اور باہر سے آئے ہوئے باشندوں کی بذریعہ VVS,اینڈ CRVS چیکنگ کی گئی پولیس نفری نے لیڈی پولیس کے ہمراہ  نے عادی جرائم پیشہ منشیات فروشوں اور اشتہاریوں سمیت 20 گھروں کی تلاشی لی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -