نوشہرہ،کورونا کی وجہ سے ہفتہ وار مویشی منڈی بند

نوشہرہ،کورونا کی وجہ سے ہفتہ وار مویشی منڈی بند

  

نوشہرہ(بیورورپورٹ)ضلعی انتظامیہ نوشہرہ نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر ہفتہ وار مویشی منڈی کو بند کردیا۔۔تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کی تیسری لہرکے پیش نظر ملک بھر میں ہر قسم کے اجتماعات پر عائد کر رکھی تھی۔۔لیکن ڈسٹرکٹ نوشہرہ میں ہر بدھ کے روز مویشی منڈی اور ہفتہ وار گاڑیوں کا جمعہ بازارکا معمول کے مطابق سجتا رہا کئی بار اہل علاقہ نے گاڑیو ں کا جمعہ بازار اور مال مویشی منڈیوں میں ایس او پیز کے خلاف ورزی کے متعلق ضلعی انتظامیہ کو شکایت کرتے رہے لیکن ضلعی انتظامیہ ٹھس سے مس نہیں ہوتا رہا تاہم صوبائی حکومت کے سخت احکامات اورکوروناکے کیسز میں خطرناک حد تک اضافے نے ضلعی انتظامیہ نوشہرہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا اور نہ چاہتے ہوئے بھی ضلعی انتظامیہ نوشہرہ نے ہفتہ وار مال مویشی منڈی پر پابندی لگا 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -