چمن بارڈر کو آمدورفت کیلئے کھول دیا گیا

چمن بارڈر کو آمدورفت کیلئے کھول دیا گیا

  

اسلام آباد(آئی این پی) وزارت داخلہ کی جانب سے اہم فیصلہ کرتے ہوئے چمن بارڈر کو آمدورفت کے لیے کھول دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق   وزارت داخلہ نے چمن بارڈر کو کھولنے کے حوالے سے فیصلہ کیا ہے۔ فیصلے کے مطابق بارڈر پر کراسنگ پوائنٹ ہفتے کے سات دن کھلا رہے گا اور دن میں اٹھارہ گھنٹے آپریشنل رہے گا۔ وزارت داخلہ کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

چمن بارڈر

مزید :

پشاورصفحہ آخر -