حاجی منظور الہٰی وفات پاگئے
پشاور(سٹی رپورٹر)ریٹائرڈ ریجنل چیف یونائیٹڈ بنک لمییٹڈ،کرم الہی جیولرز صدر کے مالک حاجی منظور الہی ولد حاجی کرم الہی بقضائے وفات پا گئے ہیں - ان کا جنازہ گزشتہ رو ز ادا کیا گیا جبکہ بعد ازاں قریبی قبرستان میں سپر خاک کیا گیا مرحوم شہزاد منظور، شہریار منظور ک کے والد، احسان الہی, ارشاد الہی، ظفرالہی، رحمت الہی، ناصر الہی کے بھائی، محمد سہیل اور جمشید کہ سسرتھے۔