لیہ:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غفار مہتاب کا جیل کا دورہ، سکول،خواتین وارڈ کا معائنہ
لیہ، چوک اعظم (نمائندہ پاکستان،نامہ نگار) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غفار مہتاب اور سینئر سو ل جج لیہ رانا تنویراحمد نے ڈسٹرکٹ جیل لیہ کا دورہ کیا۔ججز صاحبان نے اندرون جیل ہسپتال،نو عمر وارڈمیں قائم سکول، بارکس،خواتین وارڈ کامعائنہ کیا۔ججزصاحبان نے صفائی(بقیہ نمبر2صفحہ6پر)
و ستھرائی،سکیورٹی کے انتظامات کوچیک کیااور تسلی بخش قرار دیااور معمولی جرائم میں ملوث دو حوالاتیوں کے رہائی کے احکامات جاری کیے۔اس موقع پرسپرنٹنڈنٹ جیل جناب محمدارشد، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ رسول بخش کلاچی بھی موجود تھے۔
معائنہ