چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد قاسم  خان کی ملتان آمد، اہم شخصیات کی ملاقاتیں 

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد قاسم  خان کی ملتان آمد، اہم شخصیات کی ...

  

  ملتان (  خصو صی رپورٹر  )چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس محمد قاسم خان گزشتہ روز ملتان پہنچے۔ جسٹس کالونی(بقیہ نمبر5صفحہ6پر)

 پہنچنے پر رجسٹرار لاہور ہائی کورٹ مشتاق احمد اوجلہ اور پروٹوکول آفیسر جاوید سعید اور مقامی عدالتی آفسیرز نے انکا استقبال کیا۔ بعدازاں چیف جسٹس نے مسٹر جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر سے انکے برادر نسبتی ملک شہزاد کی وفات پر تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی۔

ملاقاتیں 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -