شجاع آباد، دو افراد کا شہری پر  تشدد، مقدمہ درج، کارروائی شروع

شجاع آباد، دو افراد کا شہری پر  تشدد، مقدمہ درج، کارروائی شروع

  

  ملتان (  خصو صی رپورٹر  ) تھانہ صدر شجاعباد کے علاقہ میں (بقیہ نمبر7صفحہ6پر)

دو افراد کا شہری پر تشدد، جسم میں ہوا بھر دینے سے بے ہوش ہو گیا مقدمہ درج کرکے کاروائی شروع کر دی گئی ہے۔عرفان نے پولیس کو درخواست دی کہ نذر اور مبشر موٹرسائیکل پر اسکی پنکچر لگانے کی دکان پر آئے جن سے ٹیوب کے ریٹ پر جھگڑا ہوگیا دونوں نے تشدد کرنا شروع کر دیا۔ہوا والی ٹی کی پائپ اکھاڑ کر نازک اعضا سے اسکے جسم میں ڈال کر ہوا بھر دی جس سے اسکی آنتوں اور پسلیوں میں ہوا بھر گئی اور یہ بے ہوش ہوگیا۔پولیس نے درخواست پر مقدمہ درج کرکے ملزمان کے خلاف کاروائی شروع کر دی ہے۔

کارروائی شروع

مزید :

ملتان صفحہ آخر -