عبدالحکیم، ایڈیشنل سیکرٹری ٹاسک فورس  ساؤتھ پنجاب کا رمضان بازار کا دورہ

عبدالحکیم، ایڈیشنل سیکرٹری ٹاسک فورس  ساؤتھ پنجاب کا رمضان بازار کا دورہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 عبدالحکیم(سٹی رپورٹر)  ایڈیشنل سیکرٹری ٹاسک فورس ساؤتھ پنجاب نے رمضان بازار عبدالحکیم کا دورہ کیا اس موقع پر انچارج رمضان بازار سید ریاض شاہ،فوکل پرسن راؤ ارشاد،مارکیٹ کمیٹی عبدالحکیم کے اہکلاروں و دیگر نے انکا استقبال کیا اور انہیں کیئے گئے (بقیہ نمبر22صفحہ6پر)
انتظامات پر بریفنگ دی۔ ایڈیشنل سیکرٹری ٹاسک فورس ساؤتھ پنجاب نے بازار میں نظم و نسق کی تعریف کی اورعوامی خدمات کے بہترین انتظامات کرنے پرانتظامیہ کی خدمات کو سراہا۔
دورہ