محکمہ ایکسائز، بااثر پراپرٹی ٹیکس نادہندگان کیخلاف شکنجہ تیار

محکمہ ایکسائز، بااثر پراپرٹی ٹیکس نادہندگان کیخلاف شکنجہ تیار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (نمائندہ پاکستان)محکمہ ایکسائز پنجاب نے پراپرٹی ٹیکس نادہندہ بااثر شخصیات کی فہرستیں طلب کرلیں۔تفصیل کے مطابق محکمہ ایکسائزپنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھرکے ڈائریکٹرزاوراسسٹنٹ ڈائریکٹرز ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کوہدایت جاری (بقیہ نمبر11صفحہ6پر)
کی ہے کہ وہ اپنے اضلاع میں موجودہ وسابق ممبران اسمبلی، سرکاری افسران یاان کے قریبی رشتہ داروساتھی جواپنے ذمہ واجب الاداپراپرٹی ٹیکس جمع نہیں کروارہے جبکہ محکمہ کی طرف سے نوٹسزبھجوانے پرسیخ پاہوجاتے ہیں ان تمام بااثرشخصیات کی فہرستیں تیارکرکے فوری طورپربھجوائی جائیں اس سلسلہ میں کسی بھی قسم کی غفلت یاکوتاہی نہ برتی جائے حکومتی احکامات پرمحکمہ ایکسائزاینڈٹیکسیشن نے عملدرآمدکرتے ہوئے پراپرٹی ٹیکس نادہندگان کی فہرستیں تیارکرناشروع کردی ہیں۔
شکنجہ تیار