گرمی، بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ، روزہ  داروں کا میپکو حکام کیخلاف احتجاج

گرمی، بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ، روزہ  داروں کا میپکو حکام کیخلاف احتجاج

  

 خانیوال (بیورو نیوز)  گرمی کا زور عروج پر، صبح سویرے ہی سورج نے نکلتے ہی آگ برسانے کا سلسلہ شروع کردیا حبس(بقیہ نمبر13صفحہ6پر)

 اور گرمی کی وجہ سے روزہ داروں کا برا حال تھا گزشتہ روز بھی بازاروں میں دن کے اوقات میں خریداروں کا رش نہ ہونے کے برابر تھا رہی سہی کسر بجلی کی طویل غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے پوری کردی دکاندار ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے رہے جبکہ پھل فروش بھی مہنگے پھلوں کی وجہ سے خریدار نہ ہونے اور گرمی کی وجہ سے سخت مایوس نظر آرہے ہیں،گرمی اور حبس کی وجہ سے تمام دن لْو چلنے کا سلسلہ بھی جاری رہا گرمی کی شدت ہے کہ کم ہونے کا نام نہیں لے رہی جبکہ واپڈا نے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ تیز کردیا جس کی وجہ سے لوگوں کو روزہ کی حالت میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہاہے۔

احتجاج

مزید :

ملتان صفحہ آخر -