لودھراں، تنسیخ نکاح کا دعویٰ کرنے پر  شوہر کا بیوی پر وحشیانہ تشدد، ملزم گرفتار

لودھراں، تنسیخ نکاح کا دعویٰ کرنے پر  شوہر کا بیوی پر وحشیانہ تشدد، ملزم ...

  

   لو د ہرا ں (نمائندہ پاکستان)تنسیخ نکاح کا دعوی دائر کرنے پر بیوی کی ناک اور ہاتھ توڑنے والا شوہر گرفتار  ترجمان پولیس کے مطابق  ملزم مدد علی نے 19 روز قبل اپنی بیوی کرن کے گھر میں گھس کر بہیمانہ تشدد کیا: واردات کے بعد ملزم فرار ہوگیا تھا۔سٹی پولیس نے مقدمہ(بقیہ نمبر18صفحہ6پر)

 درج کیا  اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید کر آر حسین نے کہا کہ ملزم مدد علی کو دوسرے شہر سے گرفتار کیا۔مظلومہ کو انصاف ملے گا۔

گرفتار

مزید :

ملتان صفحہ آخر -