رمضان بازاروں کا معیار بہتر بنانے کا حکم

رمضان بازاروں کا معیار بہتر بنانے کا حکم

  

 خانیوال (بیورو نیوز)  حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے تمام اسسٹنٹ کمشنروں کو کہا گیا ہے کہ رمضان بازاروں کی بہتری کے لئے متعلقہ بلدیاتی اداروں کے(بقیہ نمبر32صفحہ6پر)

 ساتھ مل کر اقدامات کیے جائیں، ان بازاروں میں روز مرہ استعمال کی اشیاء معیاری اور وافر مقدار میں ہونی چاہیے، جنکے ریٹ مارکیٹ کے مقابلے میں کم ہوں، ان رمضان بازاروں میں صفائی کے نظام اور پارکنگ کے نظام کو بھی بہتر کیا جائے۔ 

حکم

مزید :

ملتان صفحہ آخر -