کرونا سے صورتحال سنگین، پرائیویٹ سکول  مالکان کی کمر ٹوٹ گئی، ریلیف کا مطالبہ

کرونا سے صورتحال سنگین، پرائیویٹ سکول  مالکان کی کمر ٹوٹ گئی، ریلیف کا ...

  

 خانیوال (بیورو نیوز)  حکومت پنجاب نے کرونا وائرس کی تیسری لہر کے پیش نظر سکول بند ہونے کی وجہ سے پرائیویٹ سکول مالکان بہت مشکلات کا شکار ہیں اس (بقیہ نمبر38صفحہ6پر)

لیے پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن نے  آن لائن رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں کم از کم دو ماہ کااضافہ کیاجائے 30 اپریل کے بعد جرمانے کے ساتھ آن لائن رجسٹریشن زیادتی ہے۔

مطالبہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -