ایف آئی اے،3افسر نوکری سے فارغ
ملتان (خصوصی رپورٹر) سپریم کورٹ کے احکامات پر ڈی جی ایف آئی اے نے ملتان سے تعلق رکھنے والے 3 افسران کر نوکری سے فارغ کردیا ہے جس میں ڈپٹی(بقیہ نمبر39صفحہ6پر)
ڈائریکٹر غضنفر عباس شاہ اسنٹسٹ ڈائریکٹر چودھری اعجاز اور سب انسپکٹر آصف سہو شامل ہیں پیپلز پارٹی کی حکومت نے اپنے دور اقتدار میں ان افسران کو نوکریاں پر بحال کیا تھا۔
فارغ